HeyCOVID19 by LetsStopAIDS

COVID-19 مختلف دائروں اور لہروں میں عالمی سطح پر کمیونٹیوں کو متاثر کر رہا ہے۔ ہم کینیڈا کا ایک خیراتی ادارہ ہیں جو COVID-19 کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے جس تک متعدد زبانوں میں ہر شخص رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ہمارا تخلیقی مواد ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات پر مبنی ہے اور اس طرح کی معلومات کو ہر جگہ پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کے کال ٹو ایکشن کا تعاون کرتا ہے۔

لہذا، براہ کرم اپنے پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کر کے ان ذولسانی تصاویر کا اشتراک کریں اور دنیا کو محفوظ رہنے میں مدد کریں۔
LetsStopAIDS is Canada's Youth-HIV charity, that inspires youth to take action, relating to HIV, within local communities. This website and its multilingual content was developed in 6 days by 65 volunteers from 13 countries (with $0).

Click here if you want to submit content in your language. If you spot an error, click here to let us know.
Please note: Information surrounding COVID-19 is constantly evolving. Please check with your local health authority and the WHO for up-to-date advice.