💋🤝🤗 سے بچیں۔ دور سے ہاتھ کے اشارے سے اور موبائل پر 🙋📱 سلام کریں۔

💋🤝🤗 سے بچیں۔ دور سے ہاتھ کے اشارے سے اور موبائل پر 🙋📱 سلام کریں۔
تصاویر ڈاؤن لوڈ کریں

COVID-19 ایک شخص سے دوسرے تک پھیلتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کھانسی یا چھینک سے قطرے آپ کے 😶, 👃, 👀پر اور جسے آپ چھوتے ہیں اس پر لگ جائیں۔

حقائق

COVID-19 سانس کی بوندوں سے پھیلتا ہے۔ ایسا شخص جس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس کے قریب (1 میٹر یا اس سے کم) سانس نہ لیں یا ایس سطحوں کو چھونے سے بچیں جن کو اس نے چھوا ہو۔ اپنے ہاتھوں کو باقاعدگی سے دھوئیں (کم از کم 20 سیکنڈ تک) اور ہاتھ، سر، ہلا کر یا جھک کر سلام کریں!

https://www.who.int/emergencies/diseases/novel-coronavirus-2019/advice-for-public 
https://www.cdc.gov/handwashing/when-how-handwashing.html