ماسک لگایا ہے؟ 😷 یا نہیں لگایا ہے؟ 😮

ماسک لگایا ہے؟ 😷 یا نہیں لگایا ہے؟ 😮
تصاویر ڈاؤن لوڈ کریں

کھانسی یا چھینک؟ ماسک لگایا ہے! طبیعت ٹھیک ہے؟ ان کیلئے ماسک بچائیں جنہیں ضرورت ہے خصوصا وہ جن میں علامات ہیں اور بیمار کی نگہداشت کرتے ہیں۔

حقائق

COVID-19 سانس کے قطروں سے پھیلتا ہے۔ بیمار لوگوں سے قریبی رابطہ (1 میٹر) سے بچیں اور سطحوں یا دوسرے متاثرہ افراد کو چھونے سے بچیں۔ چہرے کے ماسک منہ، ناک اور چہرے سے رابطے کی روک تھام کرکے انفیکشن کے پھیلاؤ کو کم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

https://www.who.int/emergencies/diseases/novel-coronavirus-2019/advice-for-public/when-and-how-to-use-masks 
https://www.cdc.gov/coronavirus/2019-ncov/prevent-getting-sick/prevention.html