سیاہ۔ سفید۔ ہر رنگ و نسل کے لوگ خطرے کی زد میں ہیں۔

سیاہ۔ سفید۔ ہر رنگ و نسل کے لوگ خطرے کی زد میں ہیں۔
تصاویر ڈاؤن لوڈ کریں

عمر یا نسل، HIV کی حیثیت یا معاشرتی طبقے سے قطع نظر COVID-19 کی کوئی سرحد نہیں ہے۔ ہم سب اس مصیبت میں ایک ساتھ ہیں!

حقائق

بدقسمتی سے COVID-19 کا پھیلاؤ زینوفوبیا اور نسل پرستی کے پھیلاؤ کا باعث بن گیا ہے۔ ذہن نشیں رہے کا ماضی میں عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال نے اقلیتوں کو کس طرح متاثر کیا ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ ہمدردی ہمارے الفاظ اور اعمال میں ہونی چاہیے۔

News Source:
https://www.theatlantic.com/international/archive/2020/03/coronavirus-covid19-xenophobia-racism/607816/