دادی۔ چاچا۔ بیوی۔ بچہ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم سب اس مصیبت میں ایک ساتھ ہیں!

دادی۔ چاچا۔ بیوی۔ بچہ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا! ہم سب اس مصیبت میں ایک ساتھ ہیں!
تصاویر ڈاؤن لوڈ کریں

آئیے ہمدردی کو پھیلائیں: رابطے میں رہیں، اپنا کھانا دوسروں کو بھی کھلائیں اور ایک دوسرے سے پیار کریں۔

حقائق

عمر سے قطع نظر، COVID-19 کسی کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ تاہم ، بوڑھے لوگ، پہلے سے بیمار لوگ، اور کمزور مدافعتی نظام والے لوگ، جیسے HIV والے، زیادہ خطرے سے دوچار ہیں۔


https://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-on-covid-19-hiv-and-antiretrovirals